علی بابا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی بابا خان
(پشتو میں: على بابا خان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Ali Ul Habib ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 مارچ 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن على بابا خان ريکارڈز  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سٹی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار،  نغمہ ساز،  برقی مہندس  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  اردو،  پشتو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علی بابا خان (انگریزی: Ali Baba Khan), ایک پاکستانی پشتو موسیقار ہیں۔ وہ 5 مارچ 1993ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ علی بابا پشتو موسیقی کی صنعت میں پہلے صوفی گلوکار ہیں.

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

علی بابا خان نے ابتدائی تعلیم اپنے ہی شہر پشاور سے حاصل کی اور ٹیلی کمیونیکیشن میں بی ایس سی کی ڈگری سٹی یونیورسٹی پشاور سے حاصل کیا۔

کیریئر[ترمیم]

علی بابا خان پشتو زبان کے واحد صوفی گلوکار ہیں۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز سال 2013ء میں پشتو زبان میں اپنا پہلا صوفیانہ کلام گانے سے کیا۔ انھوں نے افغانستان میں بین الاقوامی صوفی کنسرٹ میں بھی حصہ لیا۔ انھوں نے اپنے پہلے گانے کو عقیدتاً پشتو کے عظیم صوفی شاعر عبدالرحمان بابا کے نام مانون کیا۔ علی بابا خان کو ایک یہ بھی سعادت حاصل ہے اور یہ پشتو کے موسیقی کی تاریخ کے لیے بھی باعث فخر و افتخار کی بات ہے کہ ایک طالب علم ہونے کے ناطے اور پشتو کے ساتھ محبت کے لیے انھوں نے اپنے پہلے گاناپیش کرنے لیے ضروری رقم کا ناتظام کرنے کے لیے انھوں نے اپنی بندوق فروخت کر دی۔

علی بابا خان کے مشہور گانے[ترمیم]

سال گانا حوالہ مصنف
2017 ملنگ عبد الرحمان ویڈیو لنک لائق زادہ لائق
2018 روح د باچا خان یمہ ویڈیو لنک
2018 دوزخی ویڈیو لنک بخت زادہ دانش
2018 جنت حورہ ویڈیو لنک بخت زادہ دانش

بیرونی روابط[ترمیم]