عمادالدین نسیمی
ظاہری ہیئت
| عمادالدین نسیمی | |
|---|---|
| (آذربائیجانی میں: İmadəddin Nəsimi)، و(جنوبی آذربائیجانی میں: سئید علی عمادالدّین نسیمی)، (ترکی میں: Nesimi) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1369ء شماخی ، تبریز ، بغداد ، حلب ، شیراز ، دیار بکر |
| وفات | سنہ 1419ء (49–50 سال) حلب |
| طرز وفات | سزائے موت |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر ، مصنف [1]، شیخ (تصوف) ، موسیقار [1] |
| پیشہ ورانہ زبان | آذربائیجانی ، فارسی ، عربی |
| درستی - ترمیم | |
عمادالدین نسیمؔی ایک بزرگ، پاکباز اور صوفی شاعر تھے جو آذر بائجان یا ترکمانستان سے تعلق رکھتے تھے انھوں نے ترکی اور فارسی زبان میں بہت سارے اشعار لکھے ہیں اور وہ فضل اللہ استرآبادی کے متبعین میں سے تھے جنھوں نے فرقہ حروفیہ کی بنیاد ڈالی تھی۔ انکا پورا نام سید عمادالدین نسیمؔی شیرازی بغدادی الحروفی ہے جو شاعری کی دنیا میں نسیمؔی سے مشہور تھے اور انھوں نے دو دیوان لکھے ہیں ان میں سے ایک فارسی زبان میں اور دوسرا ترکی زبان میں ہے نیز ان کے عربی زبان میں بھی کچھ قصیدے ہیں اس کے سنہ وفات میں اختلاف ہے بعض نے کہا ہے کہ وہ استرآبادی کے 796ھج میں قتل کے بعد حلب بھاگ گیا جہاں پر اسے قتل کر دیا گیا اور بعض نے کہا ہے کہ وہ شیراز میں 837ھج میں صولی پر چڑھا دیا گیا ۔ [2].[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/120895595 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Bilgin & Üzüm 2007
- ↑ Bilgin & Üzüm 2007; Usluer 2013.
زمرہ جات:
- 1369ء کی پیدائشیں
- بغداد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- حلب کی پیدائشیں
- 1419ء کی وفیات
- حلب میں وفات پانے والی شخصیات
- 1370ء کی پیدائشیں
- آذربائیجانی شعراء
- بکتاشی
- پندرہویں صدی میں سلطنت عثمانیہ کے شعرا
- چودہویں صدی کی آذربائیجانی شخصیات
- سلطنت عثمانیہ کے مرد شعراء
- شعرائے زبان آذربائیجان
- شماخی کی شخصیات
- عثمانی صوفیا
- عثمانی عربی شعرا
- فارسی زبان کے شعرا
- عربی شعراء
- آذربائیجانی منظر نویس
- چودہویں صدی کے آذربائیجانی شعرا
- پندرہویں صدی کے آذربائیجانی شعرا
- چودہویں صدی کے فارسی شعرا
- چودہویں صدی کی پیدائشیں
- پندرہویں صدی کے فارسی شعرا
- 1417ء کی وفیات
- ایرانی صوفیاء
- ایرانی مرد مصنفین
- سلطنت مملوک (مصر) کی شخصیات
- صوفیا
- صوفی اولیا
- آذربائیجانی-زبان کا ادب
- آذربائیجانی ثقافت
- ایرانی مرد شعرا
