غلام اکبر صندید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غلام اکبر صندید
ادیب
پیدائشی نامغلام اکبر
قلمی نامجی اے صندید
تخلصصندید
ولادتکھوت،لشٹ دور، تورکھو، چترال، خیبر پختونخوا، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1990

غلام اکبر صندید کھوار شاعر، صحافی، مدرس اور سماجی کارکن ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کے قصبے لشٹ دور سے ہے۔ آپ چترال کے قبیلہ خوشے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کھوار زبان میں شاعری کے ساتھ ساتھ آپ چترال وژن، ماھنانہ ژنگ، چترال نیوز، چترال ٹایمز اور دیگر چترالی اخبارات، رسایل و جراید میں بھی اردو اور کھوار آرٹیکل لکھتے ہیں۔ اس وقت چترال میں مقیم ہیں-