فاضل پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فاضل پور
انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اتر پردیش  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 28°30′33″N 79°35′42″E / 28.50916667°N 79.595°E / 28.50916667; 79.595  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

فاضل پور ضلع راجن پور کا ایک شہر ہے جو راجن پور سے 25 کلو میٹر شمال کی جانب واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی پچاس ہزار کے قریب ہے ــ2012 میں اسے میونسپل کادرجہ ملا

انتظامیہ[ترمیم]

اس شہر میں دو پولیس اسٹیشن ہیں جو جرائم کی روک تھاک کے لیے کوشاں ہیں ــ ایک پولیس سٹیشن کا نام سٹی تھانہ ہے ــ دوسرے پولیس سٹیشن کا نام صدر تھانہ ہے ــ سٹیشن کا نام صدر تھانہ ہے ــ

بلدیاتی انتخابات 2015[ترمیم]

پانچ دسمبر2015 میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی اور تمام گیارہ بلاکس میں اس کے نمائندے کامیاب ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]