فاطمہ رہبر
فاطمہ رہبر | |
---|---|
(فارسی میں: فاطمه رهبر) | |
مناصب | |
رکن مجلس ایران | |
رکنیت مدت 28 مئی 2005 – 28 مئی 2009 |
|
حلقہ انتخاب | تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر |
رکن مجلس ایران | |
رکنیت مدت 28 مئی 2009 – 28 مئی 2013 |
|
حلقہ انتخاب | تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر |
رکن مجلس ایران | |
رکنیت مدت 28 مئی 2013 – 28 مئی 2017 |
|
حلقہ انتخاب | تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1964ء تہران |
وفات | 7 مارچ 2020ء (55–56 سال)[1] تہران [1] |
وجہ وفات | کووڈ-19 [1] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | حزب مؤتلفہ اسلامی |
عارضہ | کووڈ-19 (–7 مارچ 2020) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم ![]() |
فاطمہ رہبر (فارسی: فاطمہ رهبر (1964ء - 7 مارچ 2020ء) ایک ایرانی سیاست دان اور مصنفہ تھیں جو مجلس ایران کی تہران، رے، شمیرانات اور اسلامشہر (انتخابی ضلع) سے رکن رہیں۔ رہبر چوتھی بار بھی منتخب ہوئیں لیکن منتخب ہونے کے بعد وہ اپنی چوتھی مدت ملازمت کے آغاز سے قبل ہی انتقال کر گئیں۔
سوانح
[ترمیم]فاطمہ نے بصری مواصلات میں ایم اے کیا اور پھر انتظامی حکمت عملی میں پی ایچ ڈی کی۔ وہ انٹرنیٹ نیٹ ورک کی پروڈکشن منیجر اور انٹرنیٹ حکمت عملی سے متعلق سپریم کونسل کی سکریٹری کے طور پر کام کرتی تھیں۔[2] رہبر نے محمود احمدی نژاد کے بارے میں ایک کتاب تصنیف کی تھی، جس میں انھوں نے احمدی نژاد کو "تیسرے ہزاریے کا معجزہ" کہا۔[3]
فاطمہ رہبر ایک معتدل سیاست دان اور اسلامی اتحاد جماعت کی رکن تھیں۔[4] وہ 2004ء سے 2016ء کے دوران میں تین مرتبہ ساتویں، آٹھویں، نویں مدت کے لیے تہران، رے، شمیرانات اور اسلامشہر انتخابی حلقے سے رکن ایرانی پارلیمار رئیں۔[5][3] بطور رکن پارلیمان وہ خواتین کی اور میڈیا و آرٹ کی مخصوص نشست سے ایرانی قومی کمشین برائے یونیسکو کی نائب صدر خدمات سر انجام دیتی تھیں۔[6] وہ امام خمیمنی ریلیف فاؤنڈیشن کی بھی نائب صدر تھیں۔[4] وہ چوتھی بار بھی رکن پارلیمان منتخب ہوئیں، لیکن آخری بار منتحب ہونے کے بعد، ابھی خدمات شروع نہیں کیں تھیں کہکورونا وائرس کی وجہ سے 5 مارچ کو کوما میں چلی گئیں اور اسی وبا سے 7 مارچ کو وفات ہوئی۔[5][7][7][8][9][10]
سیاسی خدمات
[ترمیم]بطور رکن اسمبلی انھوں نے ہی خاندانی منصوبہ بندی اور خواتین کے لیے ہفتے میں 44 گھنٹوں کی بجائے، 36 گھنٹے کام کرنے، زچگی کی چھٹی میں اضافہ، گھریلو خواتین کا بیمہ (انشورنس)، تحفظ خاندان قانون، خواتین اور اہل خانہ کے لیے حکمت علمی کونسل کا قیام اور عفت و حجاب کے لیے قانون سازی کے لیے بل پیش کیے۔
وفات
[ترمیم]رہبر 5 مارچ 2020ء کورونا وائرس کی وجہ سے کوما میں چلی گئیں،[7] اور کورونا وائرس کی وبا ہی سے 7 مارچ 2020ء کو وفات پا گئیں۔[11][9][12]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ https://www.middleeasteye.net/news/iranian-mp-fatemeh-rahbar-dies-coronavirus-age-55
- ↑ "آشنايي با چهرہ هاي فرهنگي و هنري مجلس هفتم"۔ Hamshahri۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-11
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ^ ا ب Arash Azizi (26 Feb 2020). "Factbox: The outcome of Iran's 2020 parliamentary elections". Atlantic Council (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2020-03-11.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ^ ا ب پايگاہ خبری، تحلیلی رویداد24۔ "استعفای «رهبر» از کمیتہ امداد برای شرکت در انتخابات مجلس"۔ fa (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-11
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link) - ^ ا ب
- ↑ "زندگينامہ فاطمہ رهبر"۔ Shoma Weekly۔ 2020-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-11
- ^ ا ب پ "Iran: 124 dead from virus including FM's adviser, could use force to stop travel"۔ www.timesofisrael.com
- ↑ "Iranian Lawmaker Dies After Contracting Coronavirus As Fatality Toll Hits 145"۔ Radio Free Europe۔ 7 مارچ 2020
- ^ ا ب "Newly elected Iranian female politician dies from coronavirus, as country confirms 1,234 new cases"۔ CNN.com۔ 7 مارچ 2020۔ 2020-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-07
- ↑ Newly-Elected Female Politician Dies of Coronavirus in Iran
- ↑ "Iranian Lawmaker Dies After Contracting Coronavirus As Fatality Toll Hits 145"۔ Radio Free Europe۔ 7 مارچ 2020
- ↑ Newly-Elected Female Politician Dies of Coronavirus in Iran
- 1964ء کی پیدائشیں
- تہران میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2020ء کی وفیات
- 7 مارچ کی وفیات
- تہران میں وفات پانے والی شخصیات
- 1960ء کی دہائی کی پیدائشیں
- آٹھویں مجلس شورای اسلامی کے ارکان
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- ایران میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات
- ایرانی منتخب اہلکار جو دفتر نہ سنبھال سکے
- تہران کی شخصیات
- حزب مؤتلفہ اسلامی کے سیاست دان
- ساتویں مجلس شورای اسلامی کے ارکان
- نویں مجلس شورای اسلامی کے ارکان
- اکیسویں صدی کی ایرانی خواتین سیاست دان