فرح زینب عبد اللہ
Jump to navigation
Jump to search
فرح زینب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 اگست 1989ء بیشکتاش، استنبول، ترکی |
قومیت | ترک |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، گلوکارہ |
مادری زبان | ترک |
پیشہ ورانہ زبان | ترک |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
فرح زینب عبد اللہ (پیدائش17 اگست 1989) ایک ترک اداکارہ و گلوکارہ ہے۔
ذاتی زندگی[ترمیم]
فرح زینب کی پیدائش 17 اگست 1989ء کو بیشکتاش، استنبول، ترکی میں ہوئی۔[1] اس کی ماں، گلے، مقدونی، ترک (جزیرہ نما کریمیا سے) اور بوسنی نسل سے تھی اور باپ عثمان، عراقی ترکمان (اربیل) سے تھا۔