فریدون احمد بے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فریدون احمد بے
معلومات شخصیت
وفات 16 مارچ 1583  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ،  مصنف،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوقلو محمد پاشا (بائیں) اور فریدون احمد بے (دائیں)

فریدون احمد بے (انگریزی: Feridun Ahmed Bey) سلطنت عثمانیہ کا ایک دیوانی ملازمت، مصنف اور فوجی افسر تھا جسے وزیر اعظم سلطنت عثمانیہ صوقلو محمد پاشا کے دور کی خدمت کے لیے خاص طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ [1][2]

اس نے 1570ء سے 1573ء تک بطور رئیس الکتاب اور 1573ء سے 1576ء تک بطور نشانچی خدمات انجام دیں۔ [2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Vatin 2014.
  2. ^ ا ب Vesel 1999، صفحات 534–535.
  3. Somel 2010، صفحہ 90.