مندرجات کا رخ کریں

نشانچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نشانچی (ترکی زبان: Nişancı; عثمانی ترکی زبان: نشانچی) عثمانی دفتر شاہی میں ایک اعلیٰ عہدہ تھا۔ اس کا کام کسی بھی وثیقہ پر شاہی مہر ثبت کرنا ہوتا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]