ملت (سلطنت عثمانیہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ملت (ترکی: Millet) سلطنت عثمانیہ میں "ذاتی قانون" سے متعلق علاحدہ عدالت جس کے تحت ایک اقلیتی برادری کو اپنے مذہبی قوانین کے تحت فیصلے کی اجازت تھی۔