اندرون (سلطنت عثمانیہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اندرون (ترکی زبان: Enderûn; عثمانی ترکی زبان: اندرون) سلطنت عثمانیہ کے شاہی دربار کے لیے اندرونی خدمات کے لیے ایک اصطلاح ہے۔ یہعثمانی سلاطین اور شاہی خاندان کے افراد کے لیے نجی خدمات تھیں، جبکہ اس کے برعکس، بیرون محل یا دیوان عام خدمات کے لیے بیرون کی اصطلاح استعمال ہوتی تھی۔

ماخذ[ترمیم]

  • C. E. Bosworth (1965ء)۔ "K̲h̲āṣṣ Oda"۔ $1 میں برناڈ لوئس، چارلس پیلٹ، جوزف شاخت۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد II: C–G۔ لائیڈن: ای جے برل۔ صفحہ: 1097۔ OCLC 495469475 
  • برناڈ لوئس، وی ایل میناج، چارلس پیلٹ، جے شاخت، مدیران (1971ء)۔ "Ič-Og̲h̲lani̊"۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد III: H–Iram۔ لائیڈن: ای جے برل۔ صفحہ: 1006۔ OCLC 495469525 
  • Bernard Lewis (1965ء)۔ "Di̇lsi̇z"۔ $1 میں برناڈ لوئس، چارلس پیلٹ، جوزف شاخت۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد II: C–G۔ لائیڈن: ای جے برل۔ صفحہ: 277۔ OCLC 495469475 
  • V. J. Parry (1965ء)۔ "Enderūn"۔ $1 میں برناڈ لوئس، چارلس پیلٹ، جوزف شاخت۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد II: C–G۔ لائیڈن: ای جے برل۔ صفحہ: 697–698۔ OCLC 495469475