فریڈرک دوم
Jump to navigation
Jump to search
| ||||||||||||||||||||||||||||||
سانچہ:House of Hohenzollern (Prussia) |
فریڈرک دوم (جرمن: Friedrich II.; 24 جنوری 1712 – 17 اگست 1786) پروشیا کا بادشاہ تھا۔ وہ برطانیہ کے بادشاہ جارج اول کا پوتا تھا۔ اسے فریڈرک اعظم بھی کہا جاتا ہے۔