فضل علی حقانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فضل علی حقانی
معلومات شخصیت
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فضل علی حقانی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو صوابی کے ضلع زروبی سے ہیں، ان کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) سے ہے۔ جنھوں نے 2002 سے 2007 تک وزیر تعلیم اور سرحد اسمبلی (اس وقت) اب خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں ۔

حوالہ جات[ترمیم]