فلپائن کی بلدیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فلپائن

بلدیہ (تگالوگ: bayan; munisipalidad; کاپامپانگان: balen; balayan; سیبوانو: lungsod; ہیلیگاینون: banwa; بیکول: banwaan; الوکانو: Ili; واراے: bungto) فلپائن میں ایک مقامی حکومت اکائی (local government unit) ہے۔ بلدیات کو عام طور پر ٹاؤن بھی کہا جاتا ہے۔ جون 2015ء کے مطابق ملک بھر میں 1،490 بلدیات ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Philippine Standard Geographic Codes as of June 2015"۔ Philippine Statistics Authority۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 4, 2015۔