فلپائن کے مجموعہ الجزائر
Appearance
فلپائن کی تقسیم میں سب سے اہم تین مجموعہ الجزائر لوزون، ویسایا اور مینداناؤ ہیں۔
تقسیم | اہم شہر | رقبہ (کلومیٹر2.) | آبادی (2000 مردم شماری) |
---|---|---|---|
لوزون | منیلا | 125,863 | 32,122,900 |
ویسایا | سیبو | 71,503 | 16,275,564 |
مینداناؤ | داوائو | 101,763 | 18,262,611 |