فہرست تیانجن کی انتظامی تقسیمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیانجن
عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات
دارالحکومت: ہیپنگ ضلع، تیانجن
پریفیکچر
ذیلی صوبائی تقسیم1
کاؤنٹی
ضلع15
ٹاؤن شپ
ٹاؤن118
ٹاؤن شپ19
نسلی ٹاؤن شپ1
ذیلی اضلاع106

تیانجن عوامی جمہوریہ چین کی چار براہ راست زیر انتظام بلدیات میں سے ایک ہے اور یہ 16 اضلاع میں منقسم ہے۔

انتظامی تقسیم[ترمیم]

کاؤنٹی سطح
نام چینی پینین انتظامی تقسیم رمز[1] رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (2010 مردم شماری)[2] کثافت (/کلومیٹر²)
   ہیپنگ ضلع
(شہر نشست)
和平区 Hépíng Qū 120101 9.97 273,466 27,429
   ہیدونگ ضلع 河东区 Hédōng Qū 120102 15.06 860,852 22,073
   ہئشی ضلع 河西区 Héxī Qū 120103 41.24 870,632 23,531
   نانکائی ضلع 南开区 Nánkāi Qū 120104 40.64 1,018,196 25,054
   ہیبئی ضلع 河北区 Héběi Qū 120105 29.14 788,368 29,199
   ہونگچیاو ضلع 红桥区 Hōngqiáo Qū 120106 21.30 531,526 24,954
   دونگلی ضلع 东丽区 Dōnglì Qū 120110 460.00 569,955 1,239
   شیچنگ ضلع 西青区 Xīqīng Qū 120111 545.00 684,690 1,256
   جیننان ضلع 津南区 Jīnnán Qū 120112 401.00 593,063 1,479
   بئیچین ضلع 北辰区 Běichén Qū 120113 478.00 669,031 1,400
   ووچنگ ضلع 武清区 Wǔqīng Qū 120114 1,570.00 949,413 605
   باودی ضلع 宝坻区 Bǎodǐ Qū 120115 1,523.00 799,057 525
   بنہائی جدید علاقہ
(ذیلی صوبائی)
滨海新区 Bīnhǎi Xīn Qū 120116 2,270.00 2,482,065 1,093
   نینگہے ضلع 宁河区 Nínghé Qū 120117 1,414.00 416,143 294
   جینگہائی ضلع 静海区 Jìnghǎi Qū 120118 1,476.00 646,978 438
   جیژوو ضلع 蓟州区 Jìzhōu Qū 120119 1,590.00 784,789 494

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2012国家统计局统计用区划代码"۔ 27 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016 
  2. "北京市2010年第六次全国人口普查主要数据公报"۔ 04 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016