قدرت علی
Appearance
پیدائش | وادی شمشال، ضلع ہنزہ نگر، پاکستان | 11 ستمبر 1969
---|---|
قومیت | پاکستانی |
پیشہ | کوہ پیما |
قدرت علی (پیدائش 11 ستمبر 1969) ایک پاکستانی کوہ پیما ہیں۔ قدرت شمشال اسکول برائے کوہپیمائی کے شریک بانی اور الپائن کلب کا رکن ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]قدرت علی وادی شمشال میں پیدا ہوئے، یہ گاؤں ضلع ہنزہ نگر، گلگت بلتستان، پاکستان میں واقع ہے۔ ان کا پچپن شمشال کے پہاڑوں میں گذرے۔ ان کو کوہ پیمائی کا شوق پچپن سے ہے۔
چوٹیاں جن کو سر کیا
[ترمیم]سال | نام چوٹی | بلندی |
---|---|---|
1991 | منگالغ سر [1] | 6050میٹر |
1995 | چسکن سر [1] | 6300میٹر |
1997 | شوفکتیں سر [1] | 5800میٹر |
1998 | گاشر برم دوم [1] | 8035 میٹر (میں سے 7500 میٹر) |
1999 | Broad Peak [1] | 8047میٹر |
2000 | گاشر برم دوم [1] | 8035میٹر |
2001 | نانگا پربت [1] | 8125میٹر |
2002 | مناسلو [1] | 8165 میٹر (میں سے 7700 میٹر) |
2003 | گاشر برم دوم [1] | 8035میٹر |
2004 | گاشر برم اول [1] | 8068میٹر |
2005 | نانگا پربت [1] | 8125میٹر |
2006 | والیو سر [1] | 6030میٹر |
2006 | کے ٹو [1] | 8611میٹر |
2006 | منگالغ سر [1] | 6050میٹر |
2007 | خردوپیں پاس [2] | 5790میٹر |
2008 | بروڈ پیک [3] | 8047میٹر |
2009 | بروڈ پیک [3] | 8047میٹر |
2011 | منگالغ سر [4] | 6050m |
2015 | شوفکتیں سر | 5800میٹر |
2017 | خردوپیں پاس [5] | 5790میٹر |
اعزازات
[ترمیم]- 2004 – نانگا پربت پر اجلاس منعقد کرنے پر حکومت پاکستان کی طرف سے شیلڈ۔[6]
- 2005 – ماؤنٹین فیسٹیول، اسلام آباد میں کوہ پیمائی پر بہترین کارکردگی اعزاز۔[6][7]
منصوبہ Climb4Peace
[ترمیم]قدرت علی اس وقت سمیعہ رفیق کے ساتھ مل کر کلمب فار پیس نامی پانچ سالہ کوہ پیمائی مہم شروع کیے ہوئے ہیں
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر "K2 South-Southeast Spur Expedition 2008"۔ Nicholas Rice۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ↑ "خردوپیں پاس"۔ سمٹ پوسٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ^ ا ب
- ↑ "شمشال کی لڑکیوں نے کوہ پیمائی کی تاریخ رقم کر دی"۔ دی ایکسپریس ٹریبون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ↑ "سب سے پہلی خردوپیں مہم 2016/2017 (قراقرم کا سب سے بلند پاس (5790 میٹر)"۔ Pythom۔ 23 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ^ ا ب "2006 K-2 Expedition to prove that "Pakistan climbers are second to none!""۔ The Explorere's Web۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ↑ "All set for first winter ascent on Broad Peak"۔ Pamir Times۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017