قندھار نائٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قندھار نائٹس
پشتو: د کندهار توریالي
لیگافغانستان پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانافغانستان کا پرچم اصغر افغان
کوچانگلستان کا پرچم کبیر علی
مالکنامعلوم
معلومات ٹیم
شہرقندھار، افغانستان
تاسیس2018ء
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش16000
تاریخ
اے پی ایل جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:aplt20.tv/teams/Kandahar-Knights

قندھار نائٹس (پشتو: د کندهار توریالي‎) افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔[1] انھوں نے افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈیبیو پہلے ٹورنامنٹ سے 2018ء میں کیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغر افغان اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان ہیں جبکہ انگلستان کے کبیر علی اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[2][3][4]

موجودہ شریک کھلاڑی[ترمیم]

مندرجہ ذیل فہرست ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کی ہے۔[5]

نمبر کھلاڑی قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز سال شمولیت حواشی
بلے باز
ناصر جمال افغانستان کا پرچم Right-handed 2018
برینڈن میکولم نیوزی لینڈ کا پرچم Right handed Right-arm medium 2018 Overseas
نجیب اللہ زدران افغانستان کا پرچم Left handed Right-arm offbreak 2018
کریم صادق افغانستان کا پرچم Right handed Right-arm offbreak 2018
Waheedullah Shafaq افغانستان کا پرچم Right-handed 2018
اصغر افغان افغانستان کا پرچم Right handed Right-arm medium fast 2018 Captain
افتخار احمد پاکستان کا پرچم Right handed 2018 Overseas
Wicket-Keepers
Ashish Bagai کینیڈا کا پرچم Right-handed 2018 Overseas
8 محمد متھن بنگلادیش کا پرچم Right-handed 2018 Overseas
سیم بلنگز انگلستان کا پرچم Right-handed 2018 Overseas
Alrounders
Kevin O'Brien جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم Right-handed Right-arm medium 2018 Overseas
Mohammad Naveed متحدہ عرب امارات کا پرچم Right handed Right-arm medium 2018 Overseas
کریم صادق افغانستان کا پرچم Right handed Right-arm offbreak 2018
پال سٹرلنگ جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم Right handed Right-arm offbreak 2018
امیر حمزہ افغانستان کا پرچم Right handed Left-arm orthodox 2018
Zahir Shehzad افغانستان کا پرچم Right handed Left-arm orthodox 2018
59 سومیہ سرکار بنگلادیش کا پرچم Left-handed Right-arm medium 2018 Overseas
Bowlers
3 تسکین احمد بنگلادیش کا پرچم Left handed Right-arm fast 2018 Overseas
Waqarullah Ishaq افغانستان کا پرچم Right handed Left-arm medium 2018
Abdul Baqi افغانستان کا پرچم Right handed Right-arm Legbreak googly 2018
وقار سلام خیل افغانستان کا پرچم Right handed Left-arm medium 2018
سید شرزاد جنوبی افریقا کا پرچم Left handed Left-arm medium 2018
امیر حمزہ افغانستان کا پرچم Right handed Left-arm orthodox 2018
ٹیمل ملز انگلستان کا پرچم Right handed Left-arm fast 2018 Overseas
وہاب ریاض پاکستان کا پرچم Right handed Left-arm fast 2018 Overseas

انتظامیہ اور معاون عملہ[ترمیم]

ہیڈ کوچ: انگلستان کا پرچم کبیر علی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Afghanistan Premier League slated for October 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  2. "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  3. "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  4. "Sharjah to host Afghanistan T20 League from October 5"۔ Gulf News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018 
  5. "Kandahar Knights Sqaud"، Cricinfo