لوئڈ اوئن
Appearance
لوئڈ اوئن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Marcus Richard Lloyd Owen) |
پیدائش | 14 اپریل 1966ء (59 سال)[1] چیرنگ کراس ، لندن |
رہائش | لندن بیٹرسی لاس اینجلس |
شہریت | مملکت متحدہ |
قد | 1.86 میٹر [2] |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہائی گیٹ اسکول رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1987)[3] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | اداکار ، فلم اداکار ، منچ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، صوتی اداکار |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4]، فرانسیسی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
لوئڈ اوئن (انگریزی: Lloyd Owen) ایک انگریز اداکار ہے۔ اس کی پیدائش 14 اپریل 1966ء کو لندن، انگلستان میں بطور رچرڈ لوئڈ اوئن ہوئی۔ بطور اداکار وہ خاص طور پر اپولو 18 (2011ء)، مونارک آف دی گلین (2011ء) اور مس پوٹر (2006ء) میں اپنی اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس کی شادی جولیئیٹ مول سے ہوئی۔ زوجین کے دو بچے ہیں۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2784643 — بنام: Lloyd Owen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://web.archive.org/web/20071005101747/http://www.hamiltonhodell.co.uk/page.asp?partid=51
- ↑ ناشر: رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ — Student & graduate profiles
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/225681251
- ↑ https://www.imdb.com/name/nm0654197/bio?ref_=nm_ov_bio_sm
زمرہ جات:
- 1966ء کی پیدائشیں
- 14 اپریل کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- انگریز مرد اسٹیج اداکار
- انگریز مرد فلمی اداکار
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار
- بقید حیات شخصیات
- رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ کے فضلا
- ویسٹمنسٹر شہر کی شخصیات
- نیشنل یوتھ تھیٹر کے ارکان
- بیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- انگریز مرد وڈیو گیم اداکار
- انگریز مرد صوتی اداکار
- ویلش نژاد انگریز شخصیات
- لندن کے مرد اداکار