لووغ
Appearance
(لوور سے رجوع مکرر)
لووغ | |
---|---|
![]() the Richelieu wing (2005) | |
فرانس میں محل وقوع | |
سنہ تاسیس | 1792 |
محلِ وقوع | Musée du Louvre, 75001 پیرس، فرانس |
متناسقات | 48°51′37″N 2°20′15″E / 48.860339°N 2.337599°E |
نوعیت | Art museum, Design/Textile Museum, Historic site |
زائرین | 9.7 million (2012)[1]
|
ڈائریکٹر | Jean-Luc Martinez |
منتظمہ | Marie-Laure de Rochebrune |
عوامی نقل و حمل رسائی | |
ویب سائٹ | www.louvre.fr |
لووغ (Louvre) یا لووغ عجائب گھر (The Louvre Museum)
((فرانسیسی: Musée du Louvre)، تلفظ: [myze dy luvʁ]) (فرانسیسی (معاونت·معلومات)) فرانس کا سب سے بڑا عجائب گھر، سب سے زیادہ دیکھا جانے والا عجائب گھر اور تاریخی ورثہ ہے۔ پیرس کا مرکزی امتیازی نشان اور دریا سیئن کے دائیں کنارے واقع ہے۔ قدیم زمانہ سے لے کر انسیویں صدی تک کے تقریباً 35000 نوادرات 60600 مربع میٹر رقبہ پر نمائش کیے گئے ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1793ء میں قائم شدہ فنی عجائب گھر
- عجائب گھر
- فرانس کے آثار قدیمہ عجائب گھر
- فرانس کے قومی عجائب گھر
- فرانس میں تاریخی عجائب گھر
- پیرس میں فنی عجائب گھر اور گیلریاں
- فرانس کا انسٹی ٹیوٹ
- پیرس میں عجائب گھر
- فرانس میں 1793ء کی تاسیسات
- 1793ء کی تاسیسات
- آثار قدیمہ عجائب گھر
- پیرس کا پہلا آرونڈسمینٹ
- پیرس میں محلات
- پیرس
- سیاحت
- فرانس
- فرانس کے سیاحتی مقامات