لوہانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لوہانا
Lohanas
خاطر خواہ آبادی والے علاقے
• بھارت
زبانیں
گجراتی، کچھی، سندھی اور ہندوستانی۔
مذہب
اولاً ہندو۔
اسلام قبول کرنے والے ، میمن یا خوجہ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
متعلقہ نسلی گروہ
گجراتی لوگسندھی لوگخوجہمیمن

لوہانا یا لوانا بھارت کا ایک نسلی گروہ ہے۔[1] اس برادری کے لوگ روایتی طور پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں۔بھارت میں اس گروہ کی بیشتر آبادی مرکزی گجرات اور ممبئی میں قیام پذیر ہے۔ اس کے علاوہ ملک کے دوسرے حصوں میں بھی کم تعداد میں آباد ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]