لو لو لو (1989 فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لو لو لو
فلم کا پوسٹر
ہدایت کارببر سبھاش
پروڈیوسرببر سبھاش
تحریرببر سبھاش
ستارےعامر خان (اداکار)
جوہی چاولا
گلشن گرور
دلیپ تاہل
رضا مراد
اوم شیوپوری
موسیقیبپی لہری
ایڈیٹرمنگیش چاون
تقسیم کاربی سبھاش مووی یونٹ
تاریخ نمائش
4 اگست 1989
دورانیہ
146 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی
باکس آفس28 million (برابر ہیں Bad rounding hereFormatting error: invalid input when rounding or امریکی $Bad rounding hereFormatting error: invalid input when rounding میں 2018)[1]

لو لو لو (انگریزی: Love Love Love) 1989ء کی رومانوی فلم ہے جسے ببر سبھاش نے پروڈیوس کیا۔ اس میں بطور اداکار عامر خان اور جوہی چاولا ہیں۔ ان کے علاوہ گلشن گرور، دلیپ تاہل اور اوم پوری بطور معاون اداکار ہیں۔ یہ فلم دو ایسے کرداروں کی ہے جنہیں اسکول کی زندگی میں محبت ہو جاتی ہے مگر لڑکی کے آس پاس ہمیشہ بدمعاش قسم کے لوگ ہوتے ہیں اس لیے انھیں اظہار عشق کی ہمت نہیں ہوتی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں اوسط درجے کی رہی۔ یہ فلم عامر خان اور جوہی چاولہ کی ایک دوسری فلم تھی۔ اس سے قبل وہ قیامت سے قیامت تک ہٹ دے چکے تھے۔

کردار[ترمیم]

موسیقی[ترمیم]

فلم میں بپی لہری نے موسیقی دی ہے۔

نغمے[ترمیم]

  • ہم تو ہیں دل کے دیوانے- آشا بھوسلے اور وجے بینیڈکٹ
  • ڈسکو ڈانڈیا - الیشا چنائی اور وجے بینیڈکٹ
  • جینا ہے پیار میں جینا - وجے بینیڈکٹ
  • نا چٹھیاں نا کوئی سندیش - شوبھا جوشی
  • رکو رکو تو - وجے بینیڈکٹ
  • وی آر ان لو - پروتی خان اور وجے بینیڈکٹ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aamir Khan Box Office Collections Analysis"۔ Indicine۔ 18 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]