مائیکروسافٹ آفس
ظاہری ہیئت
| فائل:Microsoft Office Logo (2019-present).svg | |
| تیار کردہ | مائیکروسافٹ |
|---|---|
| ابتدائی اشاعت | اکتوبر 1، 1990[1] |
| موقوف | سانچہ:Latest stable software release/Microsoft Office Microsoft 365 apps[ا]سانچہ:Latest stable software release/Microsoft Office hub |
| پروگرامنگ زبان | سی++ (back-end)[2] |
| آپریٹنگ سسٹم | مائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس |
| دستیاب زبانیں |
|
| صنف | Office suite |
| اجازت نامہ | تجرباتی سافٹ ویئر, volume licensing or SaaS |
| ویب سائٹ | office.com |
| معیار(ات) | Office Open XML (ISO/IEC 29500) |
مائیکروسافٹ آفس یا آفس، کلائنٹ سافٹ ویئر، سرور سافٹ ویئر اور مائیکروسافٹ کی طرف سے تیار کردہ خدمات کا مجموعہ ہے۔ اس کی تشہیر بل گیٹس کی جانب سے یکم اگست 1988ء میں لاس ویگاس میں کی گئی۔ آفس کا موجودہ ڈیسک ٹاپ ورژن آفس 2021 ہے، جو 05 اکتوبر، 2021ء کو جاری کیا گیا ہے۔
آفس 2021
[ترمیم]آفس 2021ء کو ونڈوز 11 کے ساتھ 5 اکتوبر 2021 کو ریلیز کیا گیا اور اس نے آفس 2019ء کی جگہ لے لی۔ اکتوبر 2022ء میں، مائیکروسافٹ نے اعلان کیا کہ آفس 2021ء مائیکروسافٹ آفس کا آخری ورژن ہوگا کیونکہ اس کے اجزاء کو بالآخر 2023ء میں مائیکروسافٹ 365 کے نام سے دوبارہ برانڈ کیا جائے گا۔ یہ نیا ورژن پانچ سال تک سپورٹ کیا جائے گا اور اسے 5 اکتوبر 2021ء کو جاری کیا گیا۔
سافٹ ویئرز
[ترمیم]- مائیکروسافٹ ورڈ
- مائیکروسافٹ ایکسل
- مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ
- مائیکروسافٹ ون نوٹ
- مائیکروسافٹ ون ڈرائیو
- مائیکروسافٹ آؤٹ لک
بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب سائٹ

- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر مائیکروسافٹ آفس
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} History of Microsoft - 1990"۔ Channel 9۔ 21 مئی 2009۔ 2010-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "{{subst:PAGENAME}}++ in MS Office"۔ cppcon۔ 17 جولائی 2014۔ 2019-11-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-25
- ↑ Including hub, Word, Excel, PowerPoint and OneNote UWP/mobile apps