بنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بنگ (Bing) مشہور سافت وئیر کمپنی مائیکروسافٹ کا سرچ انجن ہے۔ گو کہ صارفین کو ویب صفحات ،تصاویر،نقشہ جات اور وڈیو تلاس کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ مائیکروسافٹ کے براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر میں پہلے سے نصب ہوتا ہے۔ مگر بنگ کو ابھی تک خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہو سکی ہے اور عالمی ویب سرچ میں اس کا حصہ فی الوقت بہت محدوود ہے۔ اس وقت عالمی سرچ میں گوگل سر فہرست ہے اور یاہو سرچ بھی بنگ سے کافی آگے ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]