سکائپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سکائپ
Skype
Skype logo.svg
حقیقی مصنف Janus Friis, Niklas Zennström
تیار کردہ مائیکروسافٹ سکائپ ڈویژن (سابقہ سکائپ ٹیکنالوجیز)
ابتدائی اشاعت اگست 2003؛ 14 برس (2003-08)
پروگرامنگ زبان ڈیلفی, اوبجیکٹیو-سی, سی ++ مع کیو ٹی[1]
آپریٹنگ سسٹم مائیکروسافٹ ونڈوز, ونڈوز فون, او ایس ایکس, آئی او ایس, لینکس, اینڈروئیڈ, بلیک بیری اشتغالی نظام, سمبئین, پی ایس پی, پی ایس ویٹا, ایکس بوکس ون
صنف آواز بدوش آئی پی, فوری پیغام رسانی, ویڈیو کانفرنسنگ
اجازت نامہ فریمیم
ویب سائٹ www.skype.com

سکائپ (Skype) تلفظ / skaɪp / مائیکروسافٹ اسکائپ ڈویژن کی طرف سے تیار ایک آواز بدوش آئی پی (VoIP) خدمت اور فوری پیغام رسانی کلائنٹ ہے۔

مائیکروسافٹ حصول[ترمیم]

10 مئی 2011ء کو مائیکروسافٹ کارپوریشن نے 8.5 ارب امریکی ڈالر کے عوض سکائپ کموینیکیشنز کو حاصل کیا۔ [2]

مائیکروسافٹ نے سکائپ کے حق میں اس کے طویل عرصے سے ونڈوز لائیو میسنجر فوری پیغام رسانی کی خدمت کو مرحلہ وار ختم کر دیا، تاہم میسنجر چین میں جاری ہے۔ [3]

بین الاقوامی بازار کا حصہ[ترمیم]

سال بین الاقوامی کال مارکیٹ شیئر
2005 2.9 %[4]
2006 4.4 %[4]
2008 8 %[5]
2009 12 %[5]
2010 13 %[6]
2012 34 %[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "What programming language was Skype originally written in?"۔ Quora۔ اخذ کردہ بتاریخ 17 December 2013۔ 
  2. "Microsoft to acquire Skype"۔ 10 May 2011۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 May 2011۔ 
  3. "Microsoft: Windows Live Messenger Retiring, Users Moving to Skype on March 15"۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-02-06۔ 
  4. ^ 4.0 4.1 "International carriers' traffic grows despite Skype popularity"۔ TeleGeography Report and Database۔ اخذ کردہ بتاریخ 7 December 2006۔ 
  5. ^ 5.0 5.1 Ricknäs, Mikael (25 March 2009). "Skype is largest international voice carrier, says study". Network World. IDG
  6. "Skype Commands 13 Percent of International Phone Calls"۔ The Inquisitr۔ 3 May 2010۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 May 2010۔ 
  7. "The Bell Tolls for Telcos?"۔ Telegeography۔ 13 Feb 2013۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 March 2013۔