مارچ 2024ء میں وفیات
Appearance
یہ مارچ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
[ترمیم]31
[ترمیم]- باربرا رش - 97 سال، امریکی خاتون اداکارہ
29
[ترمیم]- میناکشی پٹیل - 76 سال، بھارتی سیاست دان، مہاراشٹر ایم ایل اے (1996ء - 2022ء، 2009ء - 2014ء)
28
[ترمیم]- مختار انصاری - 60 سال، بھارتی سیاست دان، گروہ باز، اترپردیش ایم ایل اے (1996ء - 2022ء)، دورہ قلب
- نذیر حسین (بنگلہ دیشی سیاستدان) - 75 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان، رکن جاتیہ سنسد (1991ء - 1996ء، 2001ء - 2008ء)، دورہ قلب
27
[ترمیم]- نمیگ عباسوف - 84 سال، آذربائیجانی سفارت کار اور سیاست دان باز، وزیر برائے قومی سلامتی (1995ء - 2004ء)، دورہ قلب
- رسل ہیمر - 76 سال، سری لنکن کرکٹ کھلاڑی
- ڈینئیل کہنیمن - 90 سال، اسرائیلی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام (2002ء)
26
[ترمیم]- لولو سبھا سیشو - 60 سال، بھارتی اداکار
- زہرہ شوجئی - 67 سال، ایرانی سیاست دان
24
[ترمیم]- گلو بٹ - پاکستانی سیاسی بدمعاش، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہرت پائی
23
[ترمیم]- شہریار خان - سابق پاکستان سفارت کار، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور 2016ء میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تھے۔
- کمودینی ہاجونگ - 93 سال، بنگلہ دیشی انقلابی، مقامی اور سیکولر حقوق کی کارکن تھیں جو برطانوی راج کے دوران ٹنکا تحریک میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی تھیں
20
[ترمیم]- سعید احمد (کرکٹ کھلاڑی) - سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
8
[ترمیم]- ڈولی سوہی - 49 سال، بھارتی ٹیلی وژن اداکارہ، سروائکل کینسر
- ہربرٹ کروئمر - 95 سال، جرمن نژاد امریکی سائنس دان، طبیعیات میں نوبل انعام (2000ء)
9
[ترمیم]- فوسم کھمہون - 64 سال، بھارتی سیاست دان، رکن اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی
3
[ترمیم]- امجد پرویز - 78 سال، پاکستانی گلوکار
1
[ترمیم]- عزیز قریشی - 84 سال، بھارتی سیاست دان، رکن لوک سبھا
مزید دیکھیے
[ترمیم]
|