محبوب عالم (صحافی)
محبوب عالم (صحافی) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 فروری 1862 وزیر آباد |
وفات | 23 مئی 1937 (75 سال) لاہور |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی |
درستی - ترمیم ![]() |
محبوب عالم (پیدائش: 21 فروری 1862ء— وفات: 23 مئی 1937ء) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی صحافی تھے جنھیں ایشیائی صحافت میں رہبر کی حیثیت حاصل تھی۔[1]1888ء میں انھوں نے پیسہ اخبار کے نام سے ایک روزنامہ جاری کیا۔ یہ اخبار سیاسی اور سماجی خبروں کا احاطہ کرتا تھا۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Tribute to Mir Khalil-Ur-Rahman (Special Edition 2008)". 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2016.
- ↑ Encyclopaedia of Modern Journalism and Mass Media By M.H. Syed, p. 268