محمد ابراہیم خان (پاکستانی جج)
Appearance
محمد ابراہیم خان (پاکستانی جج) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اپریل 1962ء (62 سال) ضلع صوابی |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
محمد ابراہیم خان (پیدائش: 15 اپریل 1962ء) ایک پاکستانی قانون دان ہیں جو 6 جولائی 2023ء سے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہیں۔ وہ 11 اگست 2016ء سے پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]ابراہیم خان پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں واقع صوابی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1974ء سے 1979ء تک کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے پشاور یونیورسٹی سے الحاق شدہ خیبر لا کالج سے بھی تعلیم حاصل کی۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Profile Justice Mohammad Ibrahim Khan"۔ www.peshawarhighcourt.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2020