محمد بن علی اردبیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد بن علی اردبیلی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1648  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1690 (41–42 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Safavid Flag.svg صفوی خاندان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل تشیع
فقہی مسلک جعفریہ
عملی زندگی
شعبۂ عمل علم اسماء الرجال  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں جامع الرواۃ  ویکی ڈیٹا پر کارہائے نمایاں (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

محمد بن علی الاردبیلی الغروی الحائری کا تعلق ایران کے شہر اردبیل سے ہے۔ لیکن زندگی کا زیادہ عرصہ نجف اشرف اور کربلا مقدس میں گزرا اور حصول تعلیم کے لیے ایران کے سفر بھی کیے۔

ولادت[ترمیم]

آپ کی ولادت 1058 ہجری میں ہوئی۔

تعلیم اور اساتذہ[ترمیم]

آپ نے دینی تعلیم نجف اور کربلا سے حاصل کی۔ لیکن حصول علم کے لیے ایران کے علمی مراکز اصفہان اور دیگر شہروں کا بھی سفر کیا۔ علم حدیث، عقلی علوم اور دیگر علوم کے لیے علامہ محمد باقر مجلسی کی شاگردی اختیار کی۔ انہوں نے 17 ذی القعدہ 1098 ہجری کو اجازہ بھی عطاء کیا۔ شیخ جعفر بن عبد اللہ قاضی کمرئی کے شاگرد بھی رہے جیسا انہوں اپنی کتاب جامع الرواۃ میں اس کا تذکرہ کیا ہے۔

تالیفات[ترمیم]

مولف مرحوم کی چند اہم تالیفات ہیں۔ جن میں سے سب سے مشہور جامع الرواۃ ہے۔

وفات[ترمیم]

آپ نے ذی القعدہ 1101 ہجری میں کربلا میں وفات پائی۔