محمد رستم کیانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جسٹس محمد رستم کیانی (انگریزی: Muhammad Rustam Kayani) 18 اکتوبر 1902 کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور ایڈورڈ کالج پشاور سے تعلیم حاصل کی۔ وہ 1958 سے 1962 تک مغربی پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رہے۔ جسٹس کیانی کا 15 نومبر 1962 کو چٹوگرام مشرقی پاکستان میں انتقال ہوا۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]