محمود انور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمود انور
معلومات شخصیت
پیدائش 18 نومبر 1955ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پتوكى   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمود انور ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

محمود انور 18 نومبر 1955 کو پتوکی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف آرٹس کیا ہوا ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

محمود انور 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 182 (قصور-VIII) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018