مسجد ابن طولون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن طولون مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکمصر
سنہ تقدیس884
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
سربراہیاحمد ابن طولون
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعباسی
سنہ تکمیل879
تفصیلات
گنبد2
مینار1
مواداینٹیں

ابن طولون یا احمد ابن طولون مسجد، مصر کے شہر قاہرہ میں ہے۔ یہ اصل حالت میں اب تک محفوظ رہنے والی، اس شہر کی قدیم ترین مسجد ہے۔ اور بلحاظ رقبہ قاہرہ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]