الحاکم مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الحاکم مسجد
Mosquee al-akim le caire 1.jpg
مسجد کا اندرونی حصہ
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکمصر
سنہ تقدیس928
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
سربراہیالحکیم بامر اللہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرفاطمیہ
سنہ تکمیل992
تفصیلات
گنبد1
مینار2
AHMosque.jpg
Mosque of Sultan al-Muayyad, Cairo.jpg

الحاکم مسجد ((عربی: الجامع الانور)‏ مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں واقع ایک مسجد ہے جو فاطمی دور حکومت کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 990ء میں فاطمی خلیفہ ابو منصور نظار العزیز کے دور حکومت میں ہوا اور ان کے بیٹے خلیفہ الحاکم بامر اللہ کے دور حکومت میں 1013ء میں اس کا کام تکمیل کو پہنچا۔

یہ مسجد قاہرہ میں آنے والے ایک زلزلے سے شدید متاثر ہوئی تھی اور 1989ء میں سیدنا محمد برہان الدین اور ان کے پیروکاروں نے اس کی تعمیر نو کی اور مصر کے اُس وقت کے صدر محمد انور السادات نے اس کا افتتاح کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]