معاویہ اعظم طارق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

|description=انگریزی:  Muavia Azam Tariq

معاویہ اعظم طارق
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
15 اگست 2018
معلومات شخصیت
والد اعظم طارق  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معاویہ اعظم طارق (انگریزی: Moavia Azam Tariq) جھنگ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018ء سے پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے لئے حلقہ پی پی 126 (جھنگ III) سے 2018ء کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 65،252 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار شیخ شیراز اکرم کو شکست دی۔ اپنے انتخاب کے بعد ، انہوں نے پاکستان راہ حق میں شمولیت اختیار کی۔

حوالہ جات[ترمیم]