مفتی کفایت اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مفتی کفایت اللہ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مانسہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی کفایت اللہ ( پیدائش 5 اگست 1963)، ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر سیاست دان ہیں۔ انھوں نے 2008 سے 2013 تک خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں اسے اپریل 2021 میں گرفتار کیا گیا تھا اور پھر جولائی میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ [1] [2] [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "JUI-F's Mufti Kifayatullah arrested"۔ www.thenews.com.pk 
  2. "Police arrests JUI-F's Mufti Kifayatullah from Mansehra"۔ 13 April 2021 
  3. "Mufti Kifayatullah released from jail"۔ 9 July 2021 
  4. "PHC orders release of Mufti Kifayatullah"۔ 6 May 2020