مفضل سیف الدین
ظاہری ہیئت
| ابو جعفر الصادق مفضل سیف الدین | |
|---|---|
| داؤدی بوہروں کے 53 وے اور موجودہ داعی مطلق | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 20 اگست 1946 سورت، گجرات، بھارت |
| شہریت | بھارتی |
| آبائی علاقہ | ممبئی، بھارت |
| اولاد | طحہٰ نجم الدین |
| والد | محمد برہان الدین |
| عملی زندگی | |
| تعليم | جامعہ اظہر الجامعتہ سیفیہ |
| مادر علمی | جامعہ اظہر، جامعہ سیفیہ |
| پیشہ | انسان دوست |
| صنف | عالی قدر |
| درستی - ترمیم | |
سیدنا ابو جعفر الصادق عالی قدر مفضل سیف الدین داؤدی بوہرا برادری کے 53وے اور موجودہ داعی مطلق ہیں۔ داؤدی بوہرا اسماعیلی شیعہ شاخ کے اندر ایک ذیلی گروپ ہے۔ مفضل سیف الدین 52 ویں داعی مطلق محمد برہان الدین کے دوسرے صاحب زادے ہیں۔ وہ اپنے والد سیدنا محمد برہان الدین کے 2014 میں انتقال کے بعد اس عہدے پر فائز ہوئے اور 100 ممالک میں رہنے والے 25 ملین افراد کے روحانی رہنما ہیں۔[1]
