مقدمہ ارواح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقدمہ ارواح
Calling the Ghosts
ہدایت کار
پروڈیوسر
  • مینڈی جیکبسن
تحریر Christopher Grimm
ستارے
تاریخ اشاعت
  • 3 مارچ 1997ء (1997ء-03-03)
دورانیہ
63 منٹ
ملک ریاستہائے متحدہ

مقدمہ ارواح: عصمت دری، جنگ اور خواتین کے بارے میں ایک کہانی (Calling the Ghosts: A Story about Rape, War and Women) (بوسنیائی: Prozivanje Duhova) بوسنیائی جنگ کے دوران بوسنیا و ہرزیگووینا میں قائم اومارسکا کیمپ کے بارے میں نصریتا سیواتس (Nusreta Sivac) اور یادرانکا سیگیلی (Jadranka Cigelj) کے مشاہدوں اور تجربوں پر منبی 1997ء میں بننے والی ایک دستاویزی فلم ہے۔ [1] فلم کی بنیادی مالی معاونت تنظیم برائے بین الاقوامی عفو عام، اتحاد برائے بین القوامی انصاف، مرکز برائے انسانی حقوق و انسانیت پسند قانون اور خواتین برائے خواتین بین الاقوامی اور بوسنی شاخ نے فراہم کی۔ [2]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Calling the Ghosts انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر
  • "Calling the Ghosts: A Story About Rape, War and Women"۔ Women Make Movies۔

حوالہ جات[ترمیم]