خواتین برائے خواتین بین الاقوامی
Appearance
خواتین برائے خواتین بین الاقوامی (Women for Women International) ایک غیر منافع بخش انسانی کی تنظیم ہے جو جنگ سے متاثرہ خواتین کو عملی اور اخلاقی مدد فراہم کرتی ہے۔ خواتین برائے خواتین بین الاقوامی خواتین کو ایک سال تک دراز پروگرام کے ذریعے جنگ تباہی کے بعد ان کی زندگی کی تعمیر نو میں مدد دیتی ہے۔ اس کی بنیاد بطور شریک بانی زینب سلبی نے 1993ء میں رکھی جو خود ایران عراق جنگ کی ایک متاثرہ خواتین ہے۔
تنظیم کا صدر دفاتر واشنگٹن ڈی سی میں ہے اور یہ آٹھ ملکوں کے جنگی تنازعات کے متاثرین کو مدد فراہم کرتی ہے:
- افغانستان (پروگرام کی ابتدا 2002)
- بوسنیا و ہرزیگووینا (1994)
- جمہوری جمہوریہ کانگو (2002)
- عراق (2003)
- کوسووہ (1999)
- نائجیریا (2000)
- روانڈا (1997)
- جنوبی سوڈان (2006)
بیرونی روابط
[ترمیم]- Women for Women International homepage
- The Other Side of War {dead link}written by Zainab Salbi, forward by Alice Walker, published by National Geographic, photography by Susan Meiselas, Sylvia Plachy and Lekha Singh.
- Charity Navigator Rating
- Guidestar Basic Listing
- Financial Report for 2011آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ womenforwomen.org (Error: unknown archive URL)