منگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منگا
MANGA.jpg
Original titleManga
ہدایت کارمسعود بٹ
الیاس رانا
منیر احمد
لیاقت علی
پروڈیوسرمحمد سہیل بٹ
تحریرناصر ادیب
ستارے
راوینادیہ سہیل
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیمسعود بٹ
ایڈیٹرضمیر قمر
قصیر ضمیر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاربری فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
154 دقیقہ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 10 ملین (US$94,000)
باکس آفسروپیہ 15 کروڑ (US$1.4 ملین)

منگا (انگریزی: Manga) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 10 اگست، 1990ء كو ہوئى یہ فلم ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ اس فلم میں دیہات کے جگیرداروں کا دعوی تھا کہ ہم غم میں ڈوبے ہو آپ خوشیاں نہیں منا سکتے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی، فلم کے ہدایتکار مسعود بٹ تھے۔ فلمسازی کی تھی محمد سہیل بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی، ظہور احمد انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حجرہ شاہ مقیم، عاشق علی (20 اگست 2018ء). "پاکستانی ایکشن پنجابی فلم منگا پوسٹر". www.desimovies.biz. پوسٹر آپ کے چہرے ہے یا آپ کے دوستوں کو اہم کردار کے طور پر پوسٹر میں پینٹ کرنے کا سامنا ہے کہ حد تک آپ کی انفرادی ترجیحات کے لئے ٹویکاد کیا جا سکتا ہے. اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019.  [مردہ ربط]

بیرونی روابط[ترمیم]