منیش ملہوترا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منیش ملہوترا
منیش ملہوترا
ایچ ٹی اسٹائل ایوارڈز کے دوران 2018ء میں منیش ملہوترا

معلومات شخصیت
پیدائش 5 دسمبر 1966ء (عمر 53 سال)
ویسٹمنسٹر  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارت
عملی زندگی
پیشہ فیشن ڈیزائنر
وجہ شہرت بالی وڈ اسٹائلسٹ
اعزازات
رنگیلا فلم میں ڈیزائننگ کے لیے فلم فیئر انعام

اینتھیرن فلم کے لیے فلم فیئر انعام

پاور برینڈز انعام - اسٹائلنگ نیو انڈیا انعام
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منیش ملہوترا ایک بھارتی فیشن ڈیزائنر ہے۔[2][3] وہ ہندی سنیما کی اداکاراؤں کے لیے ڈیزائننگ کرتا ہے۔ اس نے اپنا لیبل 2005ء میں شروع کیا تھا۔

2014ء میں اس کے لیبل کی ٹرن اوور 1 بلین بھارتی روپے (15 ملین امریکی ڈالر) ہو گئی تھی۔[4]

منیش ملہوترا نے اپنا کیریئر ایک ماڈل کے طور پر شروع کیا تھا، جب وہ ایلفنسٹن کالج میں تھا۔[5] ماڈلنگ میں اس کی کامیابی نے اس کو ایک ڈیزائنر کے روپ میں سامنے پیش کا۔ وہ اب ایک مشہور بالی وڈ فیشن ڈیزائنر ہے۔

فلمی کیریئر[ترمیم]

25 سال کی عمر میں، منیش ملہوترا نے جوہی چاولا کے لیے سورگ (1990ء) فلم میں لباس تیار کر کے بالی وڈ میں اپنی قسمت آزمائی۔ پھر جب اس نے رنگیلا (1995ء) فلم میں ارمیلا ماتونڈکر کی اسٹائلنگ کے لیے فلم فیئر انعام جیتا تو اس کا اس کو بہت فائدہ ہوا اور اسنے کافی عزت حاصل کی۔ فلم صنعت میں اس کا کیریئر اس کو آگے لے گیا اور اس نے پھر بڑے ناموں کے لیے بھی کام کیے۔ اپنے کام کے دوران، اس کو کئی بلاک بسٹر فلموں اور اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔

ملہوترا نے ہندی سنیما کی اداکاراؤں، کاجول، سری دیوی کپور، کرشمہ کپور، کرینا کپور خان، دیپکا پاڈوکون، قطرینہ کیف، کنگنا رنووت، عالیہ بھٹ اور ایشوریا رائے بچن کے لیے کام کیا ہے۔[6][7][8] وہ دنیا بھر میں اپنے کلیکشن پیش کر چکا ہے۔[9]

ملہوترا نے مائیکل جیکسن کا لباس پر بھی کام کیا تھا، جب مائیکل 1990ء کی دہائی میں بھارت آیا۔[10] اسنے جین کلاڈ وان دامے، ریز ودراسپون، کیلی مناگ اور جرمین جیکسن اور اس کی بیوی حلیمہ راشد کے لیے بھی کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس نے ریاض کی رانی کے لیے بھی اس کے بیاہ کے وقت ڈیزائننگ کی تھی۔[11]

اس نے 'جی سوٹ' نام کی ایپلیکیشن گوگل کے ساتھ مل کر لانچ کی۔[12]

اس کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی جرسی بھی منیش نے ہی ڈیزائن کی ہے۔

فیشن ڈزائننگ کی بدولت وہ اب تک کئی انعام اور اعزاز جیت چکا ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile: Manish Malhotra"۔ India Fashion Week۔ مورخہ 2 جنوری 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2014۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Celebrity Photo Gallery, Celebrity Wallpapers, Celebrity Videos, Bio, News, Songs, Movies"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. Friday، By Priya Joshi,۔ "Manish Malhotra designing change"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)CS1 maint: extra punctuation (link)
  4. "11 years, 11 questions: Manish Malhotra talks about his eponymous label | Latest News & Updates at Daily News & Analysis" (in انگریزی)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-18۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Elphinstone College" (en میں). Wikipedia. 2017-06-17. https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Elphinstone_College&oldid=786086198. 
  6. "Manish Malhotra on 25 years of film, fashion and finding his voice" (in انگریزی)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-18۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "Here Is A Look At Why Manish Malhotra Is The Most Successful Fashion Designer In Bollywood" (in انگریزی)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-18۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. "Earned Rs 500 in his first job, he now takes home crores every month; Manish Malhotra's journey is pure inspiration!" (in undefined)۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت); |access-date= requires |url= (معاونت)CS1 maint: unrecognized language (link)
  9. IANS۔ "Humbling to share design journey at Harvard Business School: Manish Malhotra"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-18۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. "Michael Jackson praises designer Manish Malhotra for his outfit"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-18۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. "Manish Malhotra « India Conference" (in انگریزی)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-18۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. www.ETBrandEquity.com۔ "Google G Suite's new ad, 'All Together Now' showcases intelligent apps for businesses – ET BrandEquity" (in انگریزی)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-18۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]