مونٹی کرسٹو کا نواب (ناول)
ظاہری ہیئت
| مونٹی کرسٹو کا نواب (ناول) | |
|---|---|
| (فرانسیسی میں: Le Comte de Monte-Cristo) | |
| مصنف | الیگزنڈر ڈیوما |
| اصل زبان | فرانسیسی |
| ادبی صنف | سلسلہ وار فکشن ، رومانوی فکشن ، مہماتی فکشن ، تاریخی افسانہ |
| تاریخ اشاعت | 1844 |
| درستی - ترمیم | |
مونٹی کرسٹو کا نواب (فرانسیسی: Le Comte de Monte-Cristo) فرانسیسی مصنف الیگزنڈر ڈوما کا ایک مہم جویانہ ناول ہے جو 1844ء میں مکمل ہوا۔ تین بندوقچی ناول کی طرح یہ ناول بھی مصنف کے مقبول ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ اس کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ اس ناول میں کرائے کے مصنف اوگستے مقیت کی معاونت شامل رہی تھی۔[1] قبل ازیں ڈوما نے اوگستے مقیت کی شراکت سے اپنا اہم ناول جیورجس مکمل کیا تھا، اس ناول میں محققین خاص طور پر دلچسپی رکھتے ہیں، کیوں کہ اس ناول میں پیش کیے گئے نظریات (آئیڈیاز) اور پلاٹ مونٹی کرسٹو کا نواب میں دوبارہ استعمال کیے گئے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]مزید پڑھیے
[ترمیم]- André Maurois (1957)۔ The Titans, a three-generation biography of the Dumas۔ trans. by Gerard Hopkins۔ New York: Harper & Brothers Publishers۔ OCLC:260126
- Claude Schopp (1988)۔ Alexandre Dumas, Genius of Life۔ trans. by A. J. Koch۔ New York, Toronto: Franklin Watts۔ ISBN:0-531-15093-3
- Salien, Jean-Marie. La subversion de l’orientalisme dans Le comte de Monte-Cristo d’Alexandre Dumas، Études françaises, vol. 36, n° 1, 2000, pp. 179–190
- Catherine Toesca (2002)۔ Les sept Monte-Cristo d'Alexandre Dumas۔ Paris: Maisonneuve & Larose۔ ISBN:2-7068-1613-9۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-11
- Lenotre, G. La conquête et le règne in Revue des Deux Mondes, Jan/Feb 1919
- Blaze de Bury, H. (1885)۔ Alexandre Dumas : sa vie, son temps, son oeuvreآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ alexandredumasetcompagnie.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Maccinelli, Clara; Animato, Carlo (1991)۔ "Il Conte di Montecristo" : Favola alchemica e massonica vendetta, Edizioni Mediterranee. ISBN 88-272-0791-0
- Cécile Raynal, Promenade médico-pharmaceutique à travers l'œuvre d'Alexandre Dumas, in Revue d'histoire de la pharmacie، 2002, Volume 90, N. 333, pp. 111–146
- Reiss, Tom,(2013)، The Black Count: Glory, Revolution, Betrayal, and the Real Count of Monte Cristo, ISBN 0307382478
بیرونی روابط
[ترمیم]- اردو زبان میں ناول کی تلخیصآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)، مسعود احمد برکاتی
| ویکی ماخذ میں مونٹی کرسٹو کا نواب (ناول) سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
Reis, Tom, The Black Count: Glory, Revolution, Betrayal, and the Real Count of Monte Cristo
| فرانسیسی ویکی ماخذ پر اس مضمون سے متعلق اصل متن موجود ہے: |
| ویکی ذخائر پر مونٹی کرسٹو کا نواب (ناول) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Critical approach on The Count of Monte Cristo by Enrique Javier González Camacho in Gibralfaro, the journal of creative writing and humanities at the University of Malaga (in Spanish)
The Count of Monte Cristo آزاد مصدر صوتی کتاب لبری ویکس پر موجود ہے- Tale Spinners for Children: The Count of Monte Cristo MP3 downloadآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ artsreformation.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Pierre Picaud: The "Real" Countآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ mtholyoke.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- "Count of Monte Cristo Paris Walking Tour" identifies locations from the novel in Paris mapped on Google Maps
- سانچہ:OL work
- The Count of Monte Cristo on BBC Radio 7
- The Count of Monte Cristoآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ shmoop.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) on Shmoop.com
- The Count of Monte Cristo on Project Gutenberg
زمرہ جات:
- اطالیہ میں سیٹ ناول
- الیگزنڈر ڈوما کے ناول
- انتقام کے بارے میں ناول
- انیسویں صدی کا ادب
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ناول
- انیسویں صدی میں ہونے والے واقعات پر ناول
- تاریخی ناول
- خود کشی کے متعلق فکشن
- دائرہ عام کی کتب
- رزمیہ ناول
- سرقہ کتابیں
- فرانس افسانوی داستانوں میں
- فرانس میں سیٹ ناول
- فرانسیسی زبان کے ناول
- فرانسیسی مہم جویانہ ناول
- فرانسیسی ناول جن پر فلمیں بنیں
- مونٹی کرسٹو کا نواب
- ناولوں پر مبنی وڈیو گیم
- 1815ء میں سیٹ فکشن
- 1829ء میں سیٹ فکشن
- 1838ء میں سیٹ فکشن
- 1840ء کی دہائی کی کتابیں
- 1844ء کے فرانسیسی ناول
- 1844ء کے ناول
- 1845ء کے ناول
- 1846ء کے ناول
- فرانسیسی تاریخی ناول
- قانون کے متعلق ناول
- سمندری لٹیروں کے متعلق ناول
- خود کشی کے متعلق ناول
- مارسیلز میں سیٹ ناول
- پیرس میں سیٹ ناول
- روم میں سیٹ ناول
- 1810ء کی دہائی میں سیٹ ناول
- 1820ء کی دہائی میں سیٹ ناول
- 1830ء کی دہائی میں سیٹ ناول
- ناول جو پہلے سیریل کی صورت میں شائع ہوئے
