موپساں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(موپاساں سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
موپساں
(فرانسیسی میں: Guy de Maupassant خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Maupassant 2.jpg،  وMaupassant 3.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Henry-René-Albert-Guy de Maupassant خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 5 اگست 1850[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 6 جولا‎ئی 1893 (43 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پیرس[8][9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن مونٹ پرناسی قبرستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of France.svg فرانس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ افسانہ نگار،  وڈراما نگار،  وصحافی،  وناول نگار،  ومصنف[10][11][12]،  ومصنف،  وشاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان فرانسیسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[13]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر بالزاک،  وایملی زولا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مؤثر (P737) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Guy de Maupasant Signature.png،  وFirma de Maupassant.jpg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

ہنری البغ گے د موپساں (5 اگست 1850ء – 6 جولائی 1893ء) انیسویں صدی کا مشہور فرانسیسی مصنف تھا اور اسنے جدید مختصر فسانے کا بابا آدم کہا جاتا ہے۔

فلوبیغ کی سرپرستی میں موپساں کی کہانیاں فلوبیغ ، کے زیر اثر کفایت لفظی اور فطری اور فوری انجام سے پہچانی جاتی هیں اس کی بہت سی کہانیاں 187٠ کی جرمنی اور فرانس کے درمیان میں جنگ کے تناظر میں لکّہی گئیں۔ اور اس کی اکثر کہانیوں میں ان معصوم شہریوں کے مصائب اور مشکلات کو دکھایا جاتا ہے کہ جو جنگ کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنتے هیں اس نے 6 ناول بھی لِکھے ناول ۔

ہنری البغ گے د موپساں شاتو د میرو مسنیل نزد شاتو د میرو مسنیل میں ،دیپ کے نزدیک، 5 اُگست 185٠ میں پیدا ہوئے جو سین زیریں جسے اب ( سین ماغتیم ) کا دسٹرکٹ کہا جاتا ہے وہ لوغ ل پتوویں اور گستاو د موپسساں کا پہلا بیٹا تھا اور وہ دونوں خوش حال گھرانوں سے تعلّق رکھتے تھے۔ جب موپساں کی عمر گیارہ سال تھی اور اس کا بھائی پانچ سال کی تھے تو ان کی ماں جو ایک آزاد خیال اور خود مختار شخصیّت کی مالک تھی اس نے معاشرتی اقدار کے خلاف اپنے شوہر سے قانونی طلاق لے لی۔ اپنے شوہر سے علاحدگی کے بعد اس نے اپنے دونوں بچوں، بڑے موپساں اور چھوٹے ایغوے کو اپنے پاس رکھ لیا۔

باپ کی غیر موجودگی میں بالک موپساں کی ماں اس کی شخصیت پر اثر انداز ہونے والی سب سے بڑی ہستی بن گئی۔ اس کی ماں کا کوئی ادبی مقام نہ تھا لیکن وہ کلاسیکی ادب بالخصوص شکسپیر ۔ کی بڑی دلدادہ تھی۔ تیرہ سال کی عمر موپساں اپنی ماں کے ساتھ اس اکے آبائی قصبے اتغیتا میں واقی ولا دے وغگئی میں بڑا خوش و خرم رہا۔ اس کا گھر مضافات میں ساحل سمندر پر تھا جہاں وہ بڑے شوق سے مچھلیاں پکڑنے اور دیگر بیرونی تفریحات میں مشغول رہتا۔ تیرہ سال کی عمر میں اسے غووان کے نزدیک ایک چوٹی سی مذہبی درسگاہ میں روایتی تعلیم کے لیے داخل کرا دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11915226h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pc3b3f — بنام: Guy de Maupassant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=685 — بنام: Guy de Maupassant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Guy de Maupassant — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Maupassant,_Guy_de — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?numauteur=-1482125711 — بنام: Guy de MAUPASSANT — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1958 — بنام: Guy de Maupassant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Мопассан Ги де — اشاعت سوم — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  10. http://www.nndb.com/edu/749/000068545/
  11. http://www.nndb.com/edu/950/000162464/
  12. http://www.nndb.com/lists/505/000063316/
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11915226h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ