موپساں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
موپساں
(فرانسیسی میں: Guy de Maupassant ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Maupassant par Nadar.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Henry-René-Albert-Guy de Maupassant ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 اگست 1850[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جولا‎ئی 1893 (43 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات آتشک  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونٹ پرناسی قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ افسانہ نگار،  ڈراما نگار[5]،  صحافی،  ناول نگار،  مصنف[6][7]،  مصنف،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر بالزاک،  ایملی زولا  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Guy de Maupasant Signature.png
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

ہنری البغ گے د موپساں (5 اگست 1850ء – 6 جولائی 1893ء) انیسویں صدی کا مشہور فرانسیسی مصنف تھا۔ اس کو جدید مختصر افسانے کا بابا آدم کہا جاتا ہے۔

فلوبیغ کی سرپرستی میں موپساں کی کہانیاں فلوبیغ کے زیر اثر کفایت لفظی اور فطری اور فوری انجام سے پہچانی جاتی هیں۔ اس کی بہت سی کہانیاں 1870 کی جرمنی اور فرانس کے درمیان جنگ کے تناظر میں لکھی گئیں۔ اس کی اکثر کہانیوں میں ان معصوم شہریوں کے مصائب و مشکلات کی منظرکشی ہوتی ہے، جو جنگ کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنتے هیں اس نے 6 ناول بھی لِکھے۔

ہنری البغ گے د موپساں شاتو د میرو مسنیل نزد شاتو د میرو مسنیل میں ،دیپ کے نزدیک، 5 اُگست 185٠ میں پیدا ہوئے جو سین زیریں جسے اب ( سین ماغتیم ) کا دسٹرکٹ کہا جاتا ہے وہ لوغ ل پتوویں اور گستاو د موپسساں کا پہلا بیٹا تھا اور وہ دونوں خوش حال گھرانوں سے تعلّق رکھتے تھے۔ جب موپساں کی عمر گیارہ سال تھی اور اس کا بھائی پانچ سال کا تھا تو ان کی ماں جو ایک آزاد خیال اور خود مختار شخصیّت کی مالک تھیں، انہوں نے معاشرتی اقدار کے خلاف اپنے شوہر سے قانونی طلاق لے لی۔ اپنے شوہر سے علاحدگی کے بعد انہوں نے اپنے دونوں بچوں، بڑے موپساں اور چھوٹے ایغوے کو اپنے پاس رکھ لیا۔

باپ کی غیر موجودگی میں بالک موپساں کی ماں اس کی شخصیت پر اثر انداز ہونے والی سب سے بڑی ہستی بن گئیں۔ اس کی ماں کا کوئی ادبی مقام نہ تھا لیکن وہ کلاسیکی ادب بالخصوص شکسپیرکی بڑی دلدادہ تھیں۔ تیرہ سال کی عمر موپساں اپنی ماں کے ساتھ ان کے آبائی قصبے اتغیتا میں واقع ولا دے وغگئی میں بڑا خوش و خرم رہا۔ اس کا گھر مضافات میں ساحل سمندر پر تھا جہاں وہ بڑے شوق سے مچھلیاں پکڑنے اور دیگر بیرونی تفریحات میں مشغول رہتا۔ تیرہ سال کی عمر میں اسے غووان کے نزدیک ایک چھوٹی سی مذہبی درسگاہ میں روایتی تعلیم کے لیے داخل کرا دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11915226h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pc3b3f — بنام: Guy de Maupassant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/118579207  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ربط : https://d-nb.info/gnd/118579207  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Мопассан Ги де — اشاعت سوم
  5. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1243/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  6. http://www.nndb.com/edu/749/000068545/
  7. http://www.nndb.com/edu/950/000162464/
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11915226h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ