مھستی گنجوی
مھستی گنجوی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مئی 1089 گنجہ[1] |
وفات | سنہ 1181 (91–92 سال)[2][3] گنجہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعرہ[4]، معلمہ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
شعبۂ عمل | شاعری |
درستی - ترمیم ![]() |
مھستی گَنجَوی (پیدائش: 1089ء— وفات: 1181ء) ایرانی خاتون شاعره تھیں۔ ان کا زمانه پانچویں اور چھٹی صدی ہجری کا ہے۔ وه عمر خیام کے بعد ایران کی برجستہ ترین رباعی گو شاعرہ سمجھی جاتی ہیں۔[5]
رباعیات[ترمیم]
دوشینه شبم بود شبیه یلدا | آن مونس غمگسار نآمد عمدا | |
شب تا به سحر ز دیده دُر میسفتم | میگفتم" رب لاتذرنی فردا" |
حواله جات[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/142467340 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/142467340 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL570317A?mode=all — بنام: Mahsatī Dabīr — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز
- ↑ https://cs.isabart.org/person/122076 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ محرابی، معینالدین، مهستی گنجهای، بزرگترین زن شاعر رباعیسرا، 29
زمرہ جات:
- 1089ء کی پیدائشیں
- 12 مئی کی پیدائشیں
- 1181ء کی وفیات
- ایرانی مصنفات
- بارہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- بارہویں صدی کی مصنفات
- بارہویں صدی کی وفیات
- بارہویں صدی کے فارسی شعرا
- بارہویں صدی کے مصنفین
- سلجوقی دور کے شعراء
- فارسی شعرا
- قرون وسطی کے شعرا
- گیارہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- رومانوی شعرا
- گنجہ، آذربائیجان کی شخصیات
- 1080ء کی دہائی کی پیدائشیں
- فارسی زبان کے شعرا
- ایرانی مصنفین
- گنجہ، آذربائیجان کے مصنفین