مہی پال (اداکار)
ظاہری ہیئت
| مہی پال (اداکار) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 24 نومبر 1919ء [1] جودھ پور |
| وفات | 15 مئی 2005ء (86 سال) ممبئی |
| وجہ وفات | دورۂ قلب |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
مہی پال (انگریزی: Mahipal) (مہی پال سنگھ یا مہی پال بھنڈاری[2]) ایک ہندوستانی فلمی اداکار تھا جس نے بالی وڈ میں زیادہ تر جادوئی فلموں میں کام کیا جیسے پارس منی، زبک، کوبرا گرل، جنتر منتر، روپ لیکھا ، سنہری ناگن اور الف لیلہ و لیلہ کی بنیاد پر بنی فلمیں جیسے علی بابا ، علا الدین اور جادوئی چراغ شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0536948/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جون 2019
- ↑ Haresh Pandya (4 جولائی 2005)۔ "Obituary: Mahipal Bhandari"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-18
