میر جملہ دؤم
Appearance
کام جاری
میر جملہ دؤم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1591ء اصفہان |
وفات | 30 مارچ 1663ء (71–72 سال) خضر پور ، ہوشیارپور ، مغلیہ سلطنت |
درستی - ترمیم |
میر جملہ دؤم (پیدائش: 1591ء — وفات: 10 اپریل 1663ء) سلطنت مغلیہ کا جرنیل، صوبہ بنگال کا ناظم (گورنر) تھا جو مغل شہنشاہوں شاہ جہاں اور اورنگزیب عالمگیر کے ماتحت ملازمتِ شاہی سے منسلک رہا۔ اورنگزیب عالمگیر کے عہد میں وہ صوبہ بنگال کا مستقل ناظم (گورنر) رہا۔
ویکی ذخائر پر میر جملہ دؤم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |