مندرجات کا رخ کریں

ناجائز (1995ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناجائز
Release Poster
ہدایت کارمہیش بھٹ
پروڈیوسرمکیش بھٹ
تحریرJay Dixit
ستارےنصیر الدین شاہ
اجے دیوگن
جوہی چاولا
دیپک تجوری
گلشن گروور
Makrand Deshpande
موسیقیانو ملک
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • 17 مارچ 1995ء (1995ء-03-17)
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ2.68 crore[1]

ناجائز (انگریزی: Naajayaz) ٓمہیش بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی ہندی زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے جسے ₹26.8 مالیت میں بنایا گیا تھا۔ اس میں اجے دیوگن، نصیر الدین شاہ، جوہی چاولا اور ریما لاگو جیسے اداکاروں نے اداکاری کی ہے۔ یہ فلم سنیما گھروں میں 17 مارچ 1995ء کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کے لیے اجے دیوگن کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار سے نوازا گیا اور نصیرالدین شاہ کو فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار سے نوازا گیا۔

اداکار

[ترمیم]

نغمے

[ترمیم]
# عنوان گلوکار شاعری
1لال ہونٹوں پہ(⎘ کمار سانو)، (⎘ الکا یاگنک)اندی وار
2تجھے پیار کرتے کرتے(⎘ سونو نگم)(⎘ راحت اندوری)
3کیا تم مجھ سے پیار کرتے ہو(⎘ کمار سانو)، (⎘ الکا یاگنک)اندی وار
4برسات کے موسم میںکمار سانو، روپ کمار(⎘ سدرشن فاخر)
5نیند کے مارےالکا یاگنک، (⎘ ایلا ارون)پشپا ورما اور گووند
6دروازہ کھلا چھوڑالکا یاگنک، (⎘ ایلا ارون)مایا گووند
7تجھے پیار کرتے کرتےالکا یاگنک، (⎘ ایلا ارون)(⎘ راحت اندوری)
8اک قدم تیرے اک قدم میرے(⎘ کمار سانو)، (⎘ الکا یاگنک)(⎘ راحت اندوری)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Naajayaz - Movie - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com