نامدیو تارا چندانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نامدیو تارا چندانی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 نومبر 1946ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاست خیرپور ،  سندھ ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وادودارا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  ناول نگار ،  ادبی نقاد ،  افسانہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں منش نگری   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:منش نگری ) (2013)[1]
ساہتیہ گورو پرسکار (2011)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

نامدیو تارا چندانی (انگریزی: Namdev Tarachandani) بھارت سے تعلق رکھنے والی سندھی زبان کے افسانہ نگار، ناول نگار، ادبی نقاد اور شاعر ہیں۔ وہ 26 نومبر 1946ء کو لقمان، ضلع خیرپور، سندھ (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کی کتابوں میں جورا کاٹا (1974ء، ناول) جو 1980ء میں گجراتی زبان میں ترجمہ ہوا، وکھوں 1981ء اور پگلن (1991ء) افسانوی مجموعے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اٹھوں سُر (1984ء) اور منش نگری (2011ء) ان کے شعری مجموعے ہیں۔[2] ان کے شعری مجموعے منش نگری پر ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے 2013ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے سندھی ادب[3] اور گجرات ساہتیہ اکادمی کی جانب سے 2011ء میں ساہتیہ گورو پرسکار برائے سندھی زبان کا اعزاز دیا گیا۔[4]۔ وہ وڈودرا، گجرات (بھارت) میں رہائش پزیر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#SINDHI — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2019
  2. "Who's Who of Indian Writers"۔ ساہتیہ اکادمی۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ٍفروری 2024 
  3. "Sahitya Academy Awards announced for the year 2013"۔ Jagranjosh.com۔ 2013-12-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2024 
  4. "11 littérateurs awarded Sahitya Gaurav Puraskar in Ahmedabad"۔ dna۔ 2011-07-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2017