مندرجات کا رخ کریں

ناہید شبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناہید شبیر
معلومات شخصیت
پیدائش (1973-11-01) نومبر 1, 1973 (عمر 51 برس)
کراچی، سندھ
قومیت پاکستانی
مذہب مسلمان
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل
دور فعالیت 1997 - تاحال

ناہید شبیر (اردو: ناہید شبیر) (ولادت: 1 نومبر 1973ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] ناہید شبیر پی ٹی وی، جیو ٹی وی اور ہم ٹی وی کے ڈراموں میں کام کر چکی ہیں۔[2] ان ڈراموں میں بنت آدم، بے زباں، بچھڑیں گے اب کیسے، یادیں اور خواب ٹوٹ جاتے ہیں شامل ہے۔[3][4][5][6][7]

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

ناہید شبیر نے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز 1997ء میں پی ٹی وی ہوم کے ڈرامے سے کیا تھا۔ ناہید شبیر نے متعدد ڈراموں میں بطور اداکارہ کام کیا ہے۔ جن میں جیو ٹی وی کا خواب ٹوٹ جاتے ہیں، پیاری شمو، تمھیں کچھ یاد ہے جاناں، تیرے عشق میں، پی ٹی وی ہوم کا بنت آدم، بے زباں، بچھڑیں گے اب کیسے، گھر، کانچ کے رشتے اور یادیں، اے ٹی وی کا آنکھ سلامت اندھے لوگ، اے آر وائی ڈیجیٹل کا ایک بیچارہ، گردش، خوشی ایک روگ، ہم ٹی وی کا اکیلی، عشق، کوئی لمحہ گلاب ہو، میں نا مانو ہار، تیرے بغیر، ٹی وی ون گلوبل کا جینا اسی کا نام ہے، شامل ہیں۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

ناہید شبیر نے 16 جنوری 2010ء کو امیر مرزا سے شادی کی تھی۔ ناہید کے عامر کے ساتھ بچے بھی ہیں۔[8][9][10][11][12]

فلمو گرافی

[ترمیم]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
ٹیلی ویژن
سال فلم/ڈراما کردار نوٹ
2006ء تیرے آ جانے سے ٹی وی ون گلوبل
2006ء کانچ کے جگنو اے ٹی وی
2006ء تیرے عشق میں جیو ٹی وی
2008ء شیر دل اے آر وائی ڈیجیٹل
2008ء خواب ٹوٹ جاتے ہیں جیو ٹی وی
2009ء پیاری شمو جیو ٹی وی
2009ء سیج جیو ٹی وی
2009ء جینا اسی کا نام ہے ٹی وی ون گلوبل
2009ء ایک بیچارہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2009ء گردش اے آر وائی ڈیجیٹل
2009ء عشق ہم ٹی وی
2009ء نصیب انڈس ٹی وی
2010ء تمھیں کچھ یاد ہے جاناں جیو ٹی وی
2010ء آنکھ سلامت اندھے لوگ اے ٹی وی
2010ء شکن پی ٹی وی ہوم
2010ء سانولی ہم ٹی وی
2012ء روشن ستارہ رفعت ہم ٹی وی
2012ء خوشی ایک روگ شاہدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2012ء گھر پی ٹی وی ہوم
2013ء بنت آدم پی ٹی وی ہوم
2013ء کوئی لمحہ گلاب ہو فائقہ ہم ٹی وی
2014ء میں نا مانو ہار سروت ہم ٹی وی
2014ء میری انایا ایکسپریس ٹی وی
2015ء اکیلی شہناز ہم ٹی وی
2015ء کانچ کے رشتے پی ٹی وی ہوم
2015ء-16ء تیرے بغیر روہی ہم ٹی وی
2017ء محبت زندگی ہے صوفیا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017ء آؤ لوٹ چلیں جیو انٹرٹینمینٹ
2018ء−19ء میرا گھر میری گھرداری فوزیہ جیو ٹی وی
2018ء−19ء تاروان اینی ہم ٹی وی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Naheed Shabbir" 
  2. "Naheed in a drama at Hum TV"۔ Hum TV Drama۔ 27 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 13, 2011 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 12 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
  4. https://celebritytags.com/naheed-shabbir-height-age-weight[مردہ ربط]
  5. https://pakistani.pk/naheed-shabbir
  6. http://pak101.com/c/celebrities/bio/313/Actresses_TV/Naheed_Shabbir
  7. http://www.tv.com.pk/celebrity/Naheed-Shabbir/112/tvshows,page=1
  8. https://style.pk/naheed-shabbir-family-and-wedding-pictures
  9. https://www.samaa.tv/entertainment/2019/08/tv-actor-naheed-shabbir-gets-married
  10. https://reviewit.pk/actress-naheed-shabbir-beautiful-wedding-pictures
  11. https://reviewit.pk/nomi-khan-left-his-wife-and-kids-to-marry-naheed-shabir
  12. "آرکائیو کاپی"۔ 21 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2021 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔