نتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نتھ ناک کی بالی ہی کی طرح چہرے پر پہنا جانے والا زیور ہے۔ حالانکہ کثرت استعمال کی وجہ سے ان دونوں کو کبھی کبھی ہم معنی سمجھا جاتا ہے، تاہم ناک کی بالی عمومًا کافی بڑی ہوتی ہے اور تتھ چھوٹی ہوتی ہے۔ ناک کی بالی خاص مواقع پر پہنی جاتی ہے جیساکہ شادی کے موقع پر دلہن جبکہ نتھ کو عام مواقع پر بھی عورتیں پہنتی ہیں۔

دلہن کے بھاری بھرکم ملبوسات میں نتھ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]