کان کی بالی
ظاہری ہیئت

کان کی بالی، آویزہ اور گوشوارہ (انگریزی: Earring) سے مراد کان میں پہننے کا حلقہ نما زیور ہے۔[1] اس زیور کو عمومًا عورتیں پہنتی ہیں۔ بھارت میں کچھ مخصوص طبقوں میں مرد بھی پہنتے ہیں۔ تاہم جہاں عورتیں ان بالیوں کو دونوں کانوں میں پہنتی ہیں، وہیں مرد حضرات انھیں کبھی دونوں کانوں میں پہنتے ہیں تو کبھی کبھی صرف ایک کان میں پہنتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ * "کان کی بالی" کی تعریف جیساکہ اردو لغت ویب گاہ پر دی گئی ہے آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ urdulughat.info (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)